آدم کا پل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - سمندری چٹانوں اور ٹاپوؤں کا وہ سلسلہ جو ہندوستان اور جزیرہ سیلون کے درمیان واقع ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - سمندری چٹانوں اور ٹاپوؤں کا وہ سلسلہ جو ہندوستان اور جزیرہ سیلون کے درمیان واقع ہے۔